ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،خاتون زخمی

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،خاتون زخمی
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،خاتون زخمی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک مرتبہ پھرایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کر دی، جس کی زد میں آکر خاتون کو شدید زخمی کردیا۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی۔پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی، بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔

مزید :

قومی -