پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’اسٹرابیری مون‘کا نظارہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’اسٹرابیری مون‘کا نظارہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’اسٹرابیری مون‘کا نظارہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں آج سال رواں کے آخری سپرمون کا خوبصورت و دلکش نظارہ کیا جا رہا ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق زمین سے فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے عام دن کے مقابلے میں چاند زیادہ بڑا، روشن، چمکدار اور گلابی مائل دکھائی دے رہا ہے، چاند کا رنگ گلابی مائل ہونے کی وجہ سے اس کا نام اسٹرا بیری مون رکھا گیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق موجودہ سپر اسٹرا بیری مون 2021 کے چار سپر مونز میں سے آخری ہے۔امسال کل تین سپر مونز دیکھے گئے ہیں جو 28 مارچ، 27 اپریل اور 26 مئی کو دیکھے گئے تھے۔

مزید :

قومی -