لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم بحران کیس کا فیصلہ سنا دیا 

لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم بحران کیس کا فیصلہ سنا دیا 
لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم بحران کیس کا فیصلہ سنا دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم بحران کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے فیصلے میں حکم دیاہے کہ جس کمپنی نے بحران پیدا کر کے پیسہ بنایا وہ پیسہ حکومت ریکور کرے ، مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آئل کمپنیز نے بحران کے دنوں میں اربوں روپے کمائے ہیں ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -