سابق فحش اداکارہ میاخلیہ برطانیہ پہنچ گئیں، تصاویر شیئر

سابق فحش اداکارہ میاخلیہ برطانیہ پہنچ گئیں، تصاویر شیئر
سابق فحش اداکارہ میاخلیہ برطانیہ پہنچ گئیں، تصاویر شیئر
سورس: Instagram/miakhalifa

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لبنانی نژاد امریکی شہری میا خلیفہ ان دنوں برطانیہ میں مقیم ہیں، جہاں وہ برطانوی دارالحکومت کی سیاحت سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق میاخلیفہ کی طرف سے اپنے سوشل میڈیا پر حالیہ چند ہفتوں سے جو تصاویر پوسٹ کی جا رہی ہیں، ان میں اسے لندن کے مختلف سیاحتی مقامات پر دیکھا جا رہا ہے۔

 گزشتہ روز فحش فلموں کی 29سالہ سابق اداکارہ کو لندن کی کھلی چھت والی بس میں سوار ہو کر لندن کا ٹور کرتے دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ قبل ازیں ایک انٹرویو میں بتا چکی ہیں کہ انہیں برطانیہ کا دارالحکومت لندن بہت پسند ہے اور وہ وہاں رہنا پسند کرتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ چند مہینوں میں وہ کئی بار لندن کا سفر کر چکی ہیں۔

مزید :

تفریح -