سکول میں ماﺅں کی ریس، پیچھے رہ جانیوالی خاتون اچانک گرکر برہنہ ہوگئیں

سکول میں ماﺅں کی ریس، پیچھے رہ جانیوالی خاتون اچانک گرکر برہنہ ہوگئیں
سکول میں ماﺅں کی ریس، پیچھے رہ جانیوالی خاتون اچانک گرکر برہنہ ہوگئیں
سورس: Screengrab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی سکول کے ایک ایونٹ میں دوڑ لگاتے ہوئے گر کر پوری دنیا میں مشہور ہو گئی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 36سالہ لڑکی کا نام کیٹی ہینافورڈ ہے۔ وہ ایک بچے کی ماں ہے، جس کے سکول میں طلبہ کی ماﺅں کے درمیان دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا۔ 
اس مقابلے میں جب تمام مائیں دوڑتی ہیں تو کیٹی سب سے پیچھے رہ جاتی ہے اور پھر اچانک گر جاتی ہے۔ واقعے کی منظرعام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیٹی نے ایسا لباس پہن رکھا ہوتا ہے کہ وہ گرتے ہی برہنہ ہو جاتی ہے اور اس کا تمام جسم نمایاں ہو جاتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کیٹی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ایسی وائرل ہوئی کہ اب تک کروڑوں لوگ اسے دیکھ چکے ہیں اور کیٹی، جس کی اپنے پارٹنر سے علیحدگی ہو چکی ہے، کا کہنا ہے کہ کئی ممالک سے مرد اس سے رابطہ کر رہے ہیں جو اس کے شریک حیات بننے کے خواہش مند ہیں۔ کیٹی کے مطابق اب تک اسے یونان، پیورٹوریکو، آسٹریلیا، امریکہ اور دیگر کئی ممالک سے لوگوں کے میسجز آ چکے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -