نوجوان بیٹی کے بعد 51سالہ ماں نے بھی بالغوں کی ویب سائٹ جوائن کرلی

نوجوان بیٹی کے بعد 51سالہ ماں نے بھی بالغوں کی ویب سائٹ جوائن کرلی
نوجوان بیٹی کے بعد 51سالہ ماں نے بھی بالغوں کی ویب سائٹ جوائن کرلی

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی 18سالہ بیٹی کے ایک ہفتے بعد 51سالہ بانڈ گرل ڈینیس رچرڈز نے بھی بالغوں کی ویب سائٹ ’اونلی فینز‘ جوائن کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اونلی فینز ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر اداکارائیں اپنی عریاں اور نیم عریاں تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی ہیں اور ان کے مداح ماہانہ سبسکرپشن فیس ادا کرکے ان کی یہ ویڈیوز اور تصاویر دیکھتے ہیں۔

ڈینیس 1990ءکی دہائی کی مقبول اداکارہ ہیں۔ انسٹاگرام پر بھی وہ کافی مقبول ہیں جہاں انہیں 1کروڑ 40لاکھ لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔ اپنے اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنانے کا اعلان بھی انہوں نے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر کیا۔ انہوں نے اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ کی ماہانہ سبسکرپشن فیس 25ڈالر رکھی ہے۔ ان کی 18سالہ بیٹی سیمی شین نے بھی ایک ہفتہ قبل اونلی فینز جوائن کیا تھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -