جولائی میں ممکنہ بارش ,این ڈی ایم اے نے کراچی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی

جولائی میں ممکنہ بارش ,این ڈی ایم اے نے کراچی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی
 جولائی میں ممکنہ بارش ,این ڈی ایم اے نے کراچی کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی) این ڈی ایم اے نے کراچی میں جولائی میں ممکنہ بارش کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں جولائی میں ممکنہ بارش کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ کراچی اور حیدرآبادمیں جولائی میں 30 سے 75 ملی میٹربارش کاامکان ہے، اس کے علاوہ نواب شاہ،میرپور خاص، لاڑکانہ اور سکھر میں بھی بارش کا امکان ہے۔