کراچی: شدید گرمی سے بھینس کالونی میں متعدد جانور ہلاک،کئی متاثر،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کراچی: شدید گرمی سے بھینس کالونی میں متعدد جانور ہلاک،کئی متاثر،مزید ...
کراچی: شدید گرمی سے بھینس کالونی میں متعدد جانور ہلاک،کئی متاثر،مزید ہلاکتوں کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی سے انسان تو انسان جانور بھی متاثر ہوگئے۔
سیکرٹری اطلاعات ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق گرمی کی وجہ سے بھینس کالونی میں متعدد جانور مرگئے اور متعدد گرمی سے متاثر ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گرمی کے پیش نظر جانوروں کی ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے جبکہ مویشیوں کو گرمی سے بچانے کے لئے وٹامن سی اور گلوکو زدے رہے ہیں۔