ورلڈ کپ 2015ء،دوسرے سیمی فائنل میں رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے

ورلڈ کپ 2015ء،دوسرے سیمی فائنل میں رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سڈنی ( سپورٹس رپورٹر ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان پہلے ہی کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں بھارت اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں رنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔ پاکستانی ایمپائر علیم ڈار محروم رہ گئے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر جاری میگا ایونٹ کی سیمی فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان شیڈول پہلے سیمی فائنل میں ڈیوڈ بون میچ ریفری تھے۔