پیرو، مسافر بس کے حادثہ میں 36ہلاک ، متعدد زخمی

پیرو، مسافر بس کے حادثہ میں 36ہلاک ، متعدد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لیما (اے پی پی) پیرو میں مسافر بس کے حادثہ کے نتیجہ میں 36 مسافر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرو کے ساحلی علاقے القاش میں واقع ہائی وے مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں 36 مسافر موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو لیما کے ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -