پاکستان کی جانب سے بھارتی تھیٹر گروپوں کو ویزہ جاری کرنے کی بے حد خوشی ہوئی ، مہیش بھٹ

پاکستان کی جانب سے بھارتی تھیٹر گروپوں کو ویزہ جاری کرنے کی بے حد خوشی ہوئی ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ڈائریکٹر مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈین تھیٹر گروپ کو ویزے کے اجراء پر بے حد خوشی ہوں اور پاکستانی حکومت کا شکراگزار بھی ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہیش بھٹ نے کہا کہ پاکستان نے پہلے ایک بھارتی پروڈکشن کو ویزہ دینے سے انکار کر دیا تھا جس کا سخت دکھ ہوا تھا تاہم اب پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے تمام بھارتی ڈراموں کے لئے این او سی جاری کر دیا گیا ہے تو وہ والا محاورہ یاد آ رہا ہے کہ ’’ آل از ول ڈیٹ اینڈ زول‘‘ اور اب میں پاکستانی حکومت کا اس خوش آئند اقدام پر دل کیاتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

مزید :

کلچر -