عالیہ ‘ سدھارتھ اور فواد بھائی بہن کے روپ میں نظر آئیں گے

عالیہ ‘ سدھارتھ اور فواد بھائی بہن کے روپ میں نظر آئیں گے
عالیہ ‘ سدھارتھ اور فواد بھائی بہن کے روپ میں نظر آئیں گے

  

ممبئی (این این آئی)عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کی رومینٹک جوڑی نئی فلم میں بہن بھائی کے روپ میں نظر آئے گی، نئی فلم میں پاکستانی ہیرو فواد خان بھی ہونگے۔پاکستانی اداکار فواد آرہے ہیں نئی فلم میں جس کی کاسٹ ہوگی بڑی اور زبردست، فلم میں رئیل لائف رومینٹک جوڑی عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا، پریمی کے روپ میں نہیں بلکہ فواد کے چھوٹے بہن بھائی بنے دکھائی دیں گے۔کہا جارہا ہے کہ کرن جوہر کی نئی فلم ’’رشی اینڈ سنزْ‘‘ کی عکسبندی جون میں شروع ہونے جارہی ہے۔

مزید : کلچر