نیویارک سٹاک مارکیٹ :معمولی مندا

نیویارک سٹاک مارکیٹ :معمولی مندا

نیویارک (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں پیر کو معمولی مندی رہی جس کی وجہ نصراق انڈیکس میں سست کاروباری سرگرمیاں ہیں۔ ملک کا اہم ترین ڈووجونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 11.66 پوائنٹس( 0.06 فیصد) گر کر 18116.04( پوائنٹس پر بند ہوا۔ براڈ سیڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 3.68 پوائنٹس( 0.17 فیصد )کمی کے بعد 2104.42 جبکہ نصراق کمپوزٹ انڈیکس 15.44 پوائنٹس( 0.31 فیصد) کم ہو کر 5010.97 پوائنس پر بند ہوا۔  ڈووجونز اور ایس اینڈ پی 500 انڈیکس آخری سرگرمیوں تک مثبت تاہم نصراق کی کاروباری سرگرمیاں پورا دن منفی صورتحال کا شکار رہیں۔

مزید : کامرس