آل پاکستان گڈز ٹرانسپورز ایسو سی ایشن کا کنونشن اپریل میں ہو گیا

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورز ایسو سی ایشن کا کنونشن اپریل میں ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور ( وقائع نگار ) بار بر داری سیکٹر میں بہتری اور درپیش مسائل کے حل سمیت گڈز ٹرانسپورٹروں کو یکجان کر نے کے لیے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسو سی ایشن کا کنو نشن آئندہ ماہ اپریل کو لاہور میں ہو گا جس میں صو بہ سندھ ، صوبہ بلو چستان ، صوبہ خیبر پختو نخواہ اور صو بہ گلگت بلتستان کے قائد ین سمیت ڈسٹرکٹ وتحصیل کی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹرز شر کت کر ے گے ۔بتا یا گیا ہے کہ لاہور میں ہو نے والے اس کنونشن سے گڈز ٹرانسپورٹ سیکٹر میں اصلا حات اور اسکیحل پرلائحہ عمل طے کیا جائے گا پاکستان سے گفتگو کر تے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹرز رہنماؤ ں طارق نبیل ،ملک شو کت اور سراف گل نے کہا کہ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کنو نشن سے سیکٹر میں اصلا حا ت لا ئی جائے گی۔