یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے طلبہ کا دورہ رانا ریزوٹ
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف گجرات لاہور کیمپس کے طلبہ وطالبات کا رانا ریزوٹ کا دورہ کیا اس کا مقصد طلبہ وطالبات کو سیرو تفریحی کی سہولیات میسر کرنا تھا ۔تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ وطالبات اعتماد کاجذبہ پیدا ہو اور ذہنی تناوکو دور کیا جاسکے ۔اس سیروتفریحی کے دورہ کو طلبہ عطالبات نے خوب انجائے کیا۔ طلبہ نے رانا رزوٹ میں مختلف گیمز کھیلں اور لطف اندوز ہوئے۔