بین المذاہب ہم آہنگی برائے امن فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن ونگ تشکیل

بین المذاہب ہم آہنگی برائے امن فاؤنڈیشن کا ایجوکیشن ونگ تشکیل

لاہور( نمائندہ خصوصی) بین المذاہب ہم آہنگی برائے امن فاؤنڈیشن پاکستان کا ایجوکیشن ونگ تشکیل دیدیا گیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر سجاد احمد اعوان مرکزی چیئرمین جبکہ احسان اللہ قمر مرکزی سیکرٹری جنرل ‘پروفیسر شاہد رسول سینئر وائس چیئرمین ‘ مس فوزیہ اعظم رابطہ سیکرٹری ‘ علامہ عبدالرحمن فنانس سیکرٹری ‘ علی رضا میڈیا کو آر ڈنیٹر ‘ علوینہ شجاعت ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہوں گے ۔ihpfپاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پروفیسر عتیق نے نامزدگیوں کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔جماعت کے بانی و مرکزی چیئرمین حافظ لیاقت علی نے تمام عہدیداران کو تنظیمی ڈھانچے مکمل کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔اس موقع پر جماعت کے دیگر عہدیداران نے بھی تمام احباب کو مبارکباد اور استقامت کی دعا دی مرکزی سیکرٹری جنرل چودھری ناصر محمدعلی نے جماعت کے بھرپور تنظیمی نیٹ ورک کو سراہا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1