ڈکیتی واردات ناکام بنانے پر 2پولیس اہلکاروں کو انعام
لاہور(کر ائم سیل)ڈی آئی جی آپریشنزڈاکٹر حیدر اشرف نے تھانہ ٹاؤن شپ کے علاقہ گرجا چوک کے باہر تعینات 2 پولیس اہلکاروں کو 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں پر جوابی فائرنگ کر کے واردات ناکام بنانے پر نقد انعام کا اعلان کیا۔