سمبڑیال، پتنگ باز رنگے ہاتھوں گرفتار

سمبڑیال، پتنگ باز رنگے ہاتھوں گرفتار

سمبڑیال(نامہ نگار)پتنگ بازی کرتے ہوئے لڑکے کو رنگے ہاتھوں گرفتار ،تھانہ سمبڑیال پولیس نے موضع ورسالکے میں چھاپہ مار کر انضما م ولد محمد اکبر کو پتنگ بازی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے گڈی ڈور برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ دوران گشت چونگی نمبر 8ڈسکہ کے رہائشی سکندر ولد محمد اشرف کو گرفتار کر کے اُس کے قبضہ سے ناجائز 30بورپسٹل برآمد کر کے اس کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

مزید : علاقائی