کرکٹ ورلڈ کپ پر جوا،4ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

کرکٹ ورلڈ کپ پر جوا،4ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(کر ائم سیل)ڈ ی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے حکم پر کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران میچ پر جوا کروانے والے بکیوں کے خلاف مہم کے دوران ایس ایچ اوغازی آباد عتیق احمد نے مین بازار غازی آبادمیں چھاپہ مار کر4ملزمان فہیم،ارشد، نوید اور وقار کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک لیپ ٹاپ، ایک ایل سی ڈی، 6 موبائل فونز اور ڈیکورڈربرآمد کر لئے ہیں۔

مزید : علاقائی