سی آئی اے کی زیرحراست 4بچوں کا باپ ہلاک،ورثا کا احتجاج
لاہور(کر ائم سیل)سی آئی اے سٹی کی زیرحراست 4بچوں کا باپ ہلاک ،ورثانے لاش وزیراعظم ہاؤس کے باہر رکھ کر احتجاج کیا ۔تفصیلا ت کے مطابق پولیس نے ایک ڈاکوکو گرفتار کیا تھا جس نے لیاقت نامی شخص کے پاس کمیٹی ڈال رکھی تھی ۔اس کو انویسٹی گیشن کے لیے پولیس نے حراست میں لیا تو وہ دوران حراست ہی جان کی بازی ہار گیا ۔مقتول 4بچوں کا باپ تھا ۔