حافظ آباد، نوجوان کی نعش برآمد

حافظ آباد، نوجوان کی نعش برآمد

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حافظ آباد میں دوآبہ کے قریب نہر سے 17/18سالہ نوجوان کی نعش برآمد۔ریسکیو 1122نے نعش کو نہر سے نکال کر ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھسپتال پہہنچادیا ۔تاحال نعش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ پولیس تھانہ صدر اس ضمن میں مصروف تفتیش ہے۔

مزید : علاقائی