نولکھا، نومولود بچے کی لاش برآمد ،مر دہ خانہ میں جمع

Mar 25, 2015

لاہو ر (کر ائم سیل) نو لکھا کے علا قے میں نو مو لو د بچے کی لا ش بر آ مد ہو ئی ۔مقا می لو گو ں نے پو لیس کو اطلا ع دی جس پر پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر نو مو لو د بچے کی لا ش پوسٹ مارٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں جمع کر وا دی اور نا معلو م خا تو ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے۔

مزیدخبریں