حافظ آباد،گرفتار برقعہ پوش نوجوان کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ مقدمہ درج

حافظ آباد،گرفتار برقعہ پوش نوجوان کیخلاف دھوکہ دہی اور فراڈ مقدمہ درج

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ھیڈکوارٹر ھپستال حافظ آباد سے گرفتار کئے جانے والے برقعہ پوش نوجوان علی ذوالقرنین کے خلاف پولیس تھانہ سٹی نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے بعد اسے جیل بھجوادیا۔مذکورہ نوجوان برقعہ پہن کرہسپتال کے نرسنگ وارڈ میں مبینہ طور پراپنی محبوبہ کو ملنے آیا تھا کہ پکڑا گیا۔

مزید : علاقائی