شا ہ جما ل در با ر میں ڈ یو ٹی د ینے وا لے رضا کار پر مسلح ا فرا د کا تشد د

شا ہ جما ل در با ر میں ڈ یو ٹی د ینے وا لے رضا کار پر مسلح ا فرا د کا تشد د
 شا ہ جما ل در با ر میں ڈ یو ٹی د ینے وا لے رضا کار پر مسلح ا فرا د کا تشد د

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور (کرا ئم سیل )اچھر ہ کے علاقہ شا ہ جما ل در با ر پر انتظا میہ کی طر ف سے ر ضا کا را نہ طور پر سیکو رٹی پر ڈ یو ٹی د ینے وا لے نو جو ان پردو مسلح ا فرا د کا تشد د ،پو لیس نے ملزما ن کو گرفتا ر کر لیا تا حا ل مقد مہ در ج نہ ہو سکا ۔ تفصیل کے مطا بق شا ہ کما ل کا ر ہا ئشی احمد مقامی علاقہ میں سینیٹر ی کا کاریگر ہے ۔ متاثر ہ شخص کے مطا بق در با ر شا ہ جما ل کی طر ف سے ر ضا کا را نہ طور پر دا خلی را ستہ پرسیکیورٹی پر ما مور تھا گز شتہ روز دو مسلح افرا د نے در با ر میں جا نے کی کو شش کی ۔ احمد نے انہیں رو کا تو ان کی تلخ کلا می ہو گئی جس پر مسلح افرا د نے پستو ل کے بٹ سے احمد پر تشد د کیا اور موقع سے فرا ر ہو نے لگے لیکن مقامی افرا د نے انہیں پکڑ لیا اور پو لیس کے حوالے کردیا ۔ پو لیس نے در خواست کے با وجود بھی مقد مہ در ج نہیں کیا ۔

مزید :

علاقائی -