کوٹ لکھپت جیل میں آج2 مجرموں کو پھانسی دی جائے گی

کوٹ لکھپت جیل میں آج2 مجرموں کو پھانسی دی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)سنٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور میں سزائے موت کے منتظر دوقیدیوں کو آج پھانسی دی جائے گی۔کوٹ لکھپت جیل میں قید نارووال کے ذوالفقار علی خان کو انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد جبکہ شاہدرہ لاہور کے محمد ایوب کو سیشن کورٹ شیخوپورہ سے سزائے موت ہوئی تھی ۔ مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کوٹ لکھپت لاہور کو موصول ہوگئے ہیں جن کی روشنی میں دونوں قیدیوں کوآج تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -