مسجد نبوی کی توسیع کے لئے عمارتیں گرانے کا 95فیصد کام مکمل

مسجد نبوی کی توسیع کے لئے عمارتیں گرانے کا 95فیصد کام مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسجد نبوی کی توسیع کے لئے دن رات 5ہزار مزدور ‘انجینئر اور ٹیکنیشن کام کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بنیادی انفراسٹرکچر مکمل کر لیا گیا ہے اورکنکریٹ کے ستون تعمیر کئے جارہے ہیں ‘تو سیع کے لئے عمارتیں گرانے کا 95فیصد کام مکمل کیا جا چکا ہے ۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز عبد الوھاب بن علی الخاطب نے بتایا ہے کہ توسیعی منصوبے کی تکمیل سے مسجد نبوی میں بیک وقت 16لاکھ افراد نمازادا کر سکیں گے ، مسجد کی موجودہ استعداد 10لاکھ ہے

مزید :

علاقائی -