چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اعزاز میں بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی تقریب کل ہوگی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اعزاز میں بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد کے اعزاز میں لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی تقریب کل 26مارچ کوہوگی جس میں عدالت عالیہ کے نامزد چیف جسٹس مسٹر جسٹس منظور احمد ملک اوردیگر فاضل جج صاحبان بھی شرکت کریں گے۔ تقریب صبح11بجے کراچی شہداء ہال میں منعقد ہو گی۔

مزید :

علاقائی -