کشمیر عوام نے پاکستانی پرچم لہرا کر بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا: حافظ سعید

کشمیر عوام نے پاکستانی پرچم لہرا کر بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا: حافظ سعید
کشمیر عوام نے پاکستانی پرچم لہرا کر بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا: حافظ سعید

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیر کے عوام نے پاکستانی پرچم لہرا کر بھارت کے منہ پر طمانچہ ماراہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ سعید کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام کیلئے ملک گیر تحریک چلانے کی ضرورت ہے لیکن سیاسی قیادت نے پوری ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یوم پاکستان پر کشمیر کے عوام نے پاکستان کا پرچم لہرا کر بھارت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے اور ایک بار پھر فیصلہ دو ٹوک فیصلہ دیدیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں