وزیر اعظم نواز شریف دورہ کراچی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف دورہ کراچی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے
وزیر اعظم نواز شریف دورہ کراچی کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف دورہ کراچی کے بعد اسلام آبادواپس پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے آج کراچی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی ۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نواز شریف کوپولیس آپریشن کی رپورٹ پیش کی گئی ۔اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعظم اب اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔ 

دن کا آغاز بیوی کے پاﺅں چھو کرکرتا ہوں،بھارتی وزیر

مزید : قومی