نیو کراچی صنعتی ایریا سے 11 افراد کا قاتل گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا سے 11 افراد کا قاتل گرفتار
نیو کراچی صنعتی ایریا سے 11 افراد کا قاتل گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیو کراچی صنعتی ایریا میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلمان عرف چٹا ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے جن نے تفتیش کے دوران 11 قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

مزید : کراچی