کسان اتحا د کے مرکزی رہنماسمیت 25افراد کو رہا کر دیا گیا

کسان اتحا د کے مرکزی رہنماسمیت 25افراد کو رہا کر دیا گیا
کسان اتحا د کے مرکزی رہنماسمیت 25افراد کو رہا کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کسان اتحا د کے مرکزی رہنما سمیت 25افراد کورہا کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے پر کسان اتحا د کے کارکنوں کو گرفتار کیا گیا تھامگر اب پولیس نے 25افرادکو رہا کر دیا ہے۔کسان اتحاد کے صدر کا کہنا ہے کہ تمام کارکنوں کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔

ورلڈکپ سیمی فائنل ، بکیز نے بھارت کے مقابلے آسٹریلیا کو فیورٹ قراردیدیا

مزید :

لاہور -