وزیر خزانہ کی اسلامک بینکنگ کی حمایت،معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے:اسحا ق ڈار

وزیر خزانہ کی اسلامک بینکنگ کی حمایت،معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے:اسحا ق ڈار
وزیر خزانہ کی اسلامک بینکنگ کی حمایت،معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے:اسحا ق ڈار

  


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسحا ق ڈانے اسلامک بینکنگ کی حمایت کی ہے ان کاکہنا ہے کہ اسلامک بینکنگ سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان میں اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے تقریب ہوئی جس میں اسحا ق ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مسلمان ہونے کے ناطے اسلامی بینکاری پر یقین رکھتے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ اسلامی بینکاری نئی بلندیوں کو چھورہی ہے اس کی وجہ سے معیشت پر مثبت اثرات ہوئے ہیں۔

یوم پاکستان پریڈ میں شریک فوجی دستوں کے اعزاز میں ظہرانہ ، صدر پاکستان مہمان خصوصی تھے

مزید : بزنس /اہم خبریں