عمران خان نے بھارت کو سیمی فائنل میں جیت کیلئے مشورہ دے دیا

عمران خان نے بھارت کو سیمی فائنل میں جیت کیلئے مشورہ دے دیا
عمران خان نے بھارت کو سیمی فائنل میں جیت کیلئے مشورہ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے دوسرے سیمی فائنل کیلئے بھی اپنی رائے دے دی ہے عمران خان نے انڈیا کو آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ انڈیا کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرکے اچھا سکور بنانا چاہیے تاکہ آسٹریلیا پر دباو ڈالا جا سکے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ نے ورلڈکپ میں بہت اچھا کھیل پیش کیا وہ ورلڈ کپ جیتنے کیلئے فیورٹ ہے۔

نیوزی لینڈ کے ساتھ فائنل کون کھیلے گا کل فیصلہ ہو جائے گا

مزید :

Cricket World Cup 2015 -