الحمراء ادبی بیٹھک میں عارفمنصور کی یاد میں مشاعرہ

الحمراء ادبی بیٹھک میں عارفمنصور کی یاد میں مشاعرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر) انجمن جدت پسند مصنفین کے زیرِ اہتمام الحمراء ادبی بیٹھک میں عارف منصور کی یاد میں مشاعرہ ہوا جس کی صدارت گلزار بخاری نے کیریاض رومانی ، اعجازفیروزاعجاز ، احمد سبحانی آکاش اور ڈاکٹر دانش عزیز مہمانانِ اعزاز تھے ، نظامت کے فرائض آفتاب خان نے انجام دئیے ۔ اس خوبصورت محفل میں اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کرنے والوں میں خالد سجاد احمد ، الطاف ضامن چیمہ ، افضال عاجز ، افضل پارس ، ندیم شیخ ، اشفاق فلک ، عطاء العزیز ، آفتاب جاوید ، شیراز انجم ، زبیر لطیف ، عدنان نواز ، علی جوشا ، صغیر احمد صغیر ، انمول گوہر اور اقبال بخاری شامل تھے ۔