مغل پو رہ ، گاڑی کی ٹکر سے سائیکل سوار نہر میں گر کر ہلاک ہوگیا
لاہور (وقائع نگار) مغل پو رہ کے علا قہ میں گاڑی کی ٹکر سے سائیکل سوار محنت کش نہر میں گر کر ہلاک ہو گیا ۔پولیس نے لاش نہر سے نکال کر پو سٹما ر ٹم کیلے مر دہ خا نہ میں بھجو ا دی ۔ بتایا گیا ہے کہ مغل پو رہ کے علا قہ میں تیز رفتا گا ڑ ی کی ٹکر سے سا ئیکل سو ار 40 سالہ اتفاق مسیح نہر میں گر کر شد ید زخمی ہو گیا ،اس کو ہسپتا ل پہنچا یا گیا جہا ں زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم تو ڑ گیا ۔پو لیس کے مطا بق متوفی سنگھ پورہ کا رہائشی تھااور لا ش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خا نہ میں بھجو ا دیا ۔پو لیس نے نا معلو م کا ر سمیت ڈرائیو ر کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔