پیر سید فضل شاہ ولی کا سالانہ عرس مبارک کل ہو گا

پیر سید فضل شاہ ولی کا سالانہ عرس مبارک کل ہو گا
پیر سید فضل شاہ ولی کا سالانہ عرس مبارک کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) 126واں سالانہ عرس مبارک صوفی شاعر ولی کامل حضرت پیر سید فضل شاہ ولی 26مارچ بروز ہفتہ بعد نماز مغرب عرس کی تقریبات شروع ہو جائیں گی۔ بمقام دربار پیر سید فضل شاہ سپر سٹاپ نواں کوٹ ملتان روڈ چھپڑ ساپ لاہور۔ جس میں تلاوت کلام پاک محفل نعت پنجابی مشاعرہ محفل سماع۔ شام قلندر تلاوت قاری رفیع الدین سیالوی نعت شریف الحاج مرغوب احمد ہمدانی ،فریدی۔ سید مقدس کاظمی ہدیہ نعت پیش کریں گے۔