مصطفی کمال نے قائد متحدہ سے کسی بھی رابطے کی تردید کردی

مصطفی کمال نے قائد متحدہ سے کسی بھی رابطے کی تردید کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی کے بانی مصطفی کمال نے ایم کیوایم قائد الطاف حسین سے کسی بھی رابطے کی تردید کی ہے اورکہاہے کہ اگرالطاف حسین کا پیغام آیا تو ہم معافی مانگنے کو کہیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاکہ ان کا الطاف حسین سے کوئی رابطہ نہیں ہواہے اور اگر کوئی پیغام ملا تو وہ بھی ایم کیو ایم کے قائد کو پیغام دیں گے کہ وہ اللہ سے رجوع کریں ۔انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ لوگوں کو ٹارگٹ کلر اور راء کا ایجنٹ بنا دیا گیا۔