شادن لُنڈ میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر )دو ران گشت پو لیس گا ڑ ی پر ڈا کو وٗں کی آ تشین اسلحہ سے فا ئرنگ ،تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ شاہصدر دین کی گاڑی گذ شتہ رات 9.30 کے قر یب مو ضع مر ہٹہ کھوہ شادی(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )
وا لا کے نز دیک گشت پر تھی کہ چار افراد جو کہ دو مو ٹر سا ئیکلو ں پر سوار تھے پو لیس گا ڑی کو دیکھتے ہی آتشین اسلحہ سے فا ئرنگ شروع کر دی جس سے گو لیا ں گا ڑی پر لگیں پو لیس اہلکا رو ں نے اپنا بچا وٗ کرتے ہو ئے نز دیکی ما ئنر میں پو زیشن سنبھا ل لی اس دو ران پو لیس اور ڈا کو و ٗں کے در میا ن مقا بلہ شروع ہو گیا چنا نچہ ڈا کو فا ئرنگ کر تے ہو ئے پیچھے ہٹ رہے تھے کہ اس دوران دو ڈاکو اپنے سا تھیو ں کی فا ئرنگ سے زخمی ہو گے اور گر پڑ ے جبکہ ان کے سا تھی را ت کی تا ریکی کا فا ئدہ اُٹھا تے ہو ئے فرار ہو گئے پو لیس نے زخمیو ں کو علاج کی غر ض سے ٹرا ما سنٹر ڈیرہ غا زی خان لے گے رات کے تین بجے کے قر یب ڈا کو ز خمیو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے ہلاک ہو گئے جنکی بعد میں شنا خت محمد ند یم لُجا نی ولد عظیم اور غلام مر تضٰی تو می وا لا کھو سہ کے نا م سے ہو ئی ڈا کو وٗں کے قبضے سے ایک عد د کلا شنکو ف،پسٹل اور دو عد د میگز ین بر آ مد ہو ئے۔ پو لیس تھا نہ شا ہصدر دین نے مقد مہ نمبر 56/16 در ج کر لیا ۔