شکست ایک فرد کی نہیں ، ٹیم کی ہے ، آفریدی اچھی کارکردگی دکھائیں گے : ریما

شکست ایک فرد کی نہیں ، ٹیم کی ہے ، آفریدی اچھی کارکردگی دکھائیں گے : ریما
شکست ایک فرد کی نہیں ، ٹیم کی ہے ، آفریدی اچھی کارکردگی دکھائیں گے : ریما

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ادکارہ ریماخان نے کہاہے کہ شکست ایک فرد کی نہیں ، پوری ٹیم کی ہوتی ہے ، امید ہے کہ شاہدآفریدی آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے ، پاکستانی خواتین باصلاحیت ہیں ۔
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ریماخان نے کہاہے کہ کھیل میں خامیوں کو تلاش کرناہے تاکہ ٹیم بہتر پرفارم کرسکے ۔ ایک سوال کے جواب میں ریماکاکہناتھاکہ شادی ایسا لڈو ہے جو کھائے ، وہ بھی پچھتائے جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے ۔

مزید :

تفریح -