کھلاڑیوں سے بھرا جہاز، جیسے ہی رن وے پر پہنچا ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر مسافر کی چیخیں نکل گئیں، ایسا کیا تھا؟ جان کر جہاز میں سفر کرنے والا ہر شخص گھبراجائے

کھلاڑیوں سے بھرا جہاز، جیسے ہی رن وے پر پہنچا ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر مسافر کی ...
کھلاڑیوں سے بھرا جہاز، جیسے ہی رن وے پر پہنچا ایسی چیز نظر آگئی کہ ہر مسافر کی چیخیں نکل گئیں، ایسا کیا تھا؟ جان کر جہاز میں سفر کرنے والا ہر شخص گھبراجائے

  


بیونس آئرس (نیوز ڈیسک)ارجنٹینا کے ایک ائیرپورٹ پر ٹیک آف کے لئے بڑھتے ہوئے طیارے کے ساتھ عجیب و غریب حادثہ پیش آ گیا۔ ٹیک آف سے عین پہلے اس کا دروازہ ٹوٹ کر گر گیا۔ وہ تو بھلا ہو طیارے میں موجود فٹبال کھلاڑیوں کا جنہوں نے چیخ چیخ کر پائلٹ کو جہاز روکنے کو کہا۔

ایمریٹس ائیرلائن کے جہاز کے قریب سے گزرنے سے ہی مسافر جہاز بے قابو ہوگیا، مسافر شدید زخمی ہوگئے، یہ کیسے ممکن ہے؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کو بھی ہوائی جہاز میں بیٹھنے سے ہی ڈر لگنے لگے

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اس طیارے میں ارجنٹینا کے بیونس آئرس جائنٹس ریسنگ کلب کی ٹیم سوار تھی جو ایک میچ کے بعد قرطبہ ائیرپورٹ سے روانہ ہورہی تھی۔ جیسے ہی طیارے کا دروازہ پراسرار طور پر علیحدہ ہوکر گرا تو کھلاڑیوں نے شور مچانا شروع کردیا۔ ان کی چیخ و پکار سن کر پائلٹ نے جہاز کے انجن بند کئے اور یوں ایک بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا تاہم ایک کھلاڑی کی بنائی گئی ویڈیو گزشتہ روز سامنے آئی تو دنیا کو اس خوفناک معاملے کی خبر ہوئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...