عرس مادھول لعل حسین، سیکیورٹی پلان جاری ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ہائی الرٹ

عرس مادھول لعل حسین، سیکیورٹی پلان جاری ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ہائی ...
عرس مادھول لعل حسین، سیکیورٹی پلان جاری ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مادھول لعل حسین کے عرس کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ہائی الرٹ ،1ہزار سے زائد اہلکار تعینات ،3مقامات پر زائرین کی تلاشی لی جائے گی ۔

اتر پردیش کے انتہا پسند اور متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مسلم دشمنی نے جانوروں کو بھی سخت مشکل میں ڈال دیا ،ایسا اقدام کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں منعقد ہونیوالے حضرت مادھول لعل حسینؒ کے عرس کے حوالے سے پولیس نے ممکنہ دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا۔عرس کے موقع پرایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار2شفٹوں میں ڈیوٹی دیں گے،دربار کے احاطے کے اندر اور باہر سادہ لباس میں بھی اہلکار تعینات رہیں گے جبکہ زائرین کی3مقامات پر جامع تلاشی لی جائے گی اور واک تھرو گیٹ سے گزارا جائے گا۔

مزید :

لاہور -