افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چار روزہ میچ 28 مارچ سے شروع ہوگا

افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان چار روزہ میچ 28 مارچ سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوئیڈا(اے پی پی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد چار روزہ میچ 28 سے 31 مارچ تک گریٹر نوئیڈا میں کھیلا جائے گا۔ افغان ٹیم اس سے قبل آئرلینڈ کو تین ٹی 20 میچز کی سیریز میں کلین سویپ جبکہ پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 3-2 سے شکست دے چکی ہے۔