حکمران زیادہ دیر تک عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتے

حکمران زیادہ دیر تک عوام کو بیوقوفنہیں بنا سکتے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلآعات فیصل میر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کے پنجاب داخل ہوتے ہی تخت لاہور کے حکمران پیپلز پاڑٹی کی لیڈر شپ کے خلاف بیان بازی پر اتر آتے ہیں اور ان کی حکمرانی کا تخت کانپنے لگتا ہے اور یہ بوکھلاہٹ میں آ کر پیپلز پارٹی کے خلاف بیان بازی پر اتر آتے ہیں لیکن یہ زیادہ دیر تک عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے ۔وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...