پاک چائنہ راہدری منصوبہ ورکنگ گروپس تشکیل

پاک چائنہ راہدری منصوبہ ورکنگ گروپس تشکیل

لاہور(پ ر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہاہے کہ پاک چائنہ راہداری منصوبہ مغربی روٹ کیساتھ اضلاع کی ڈویلپمنٹ و اپ لفٹ کیلئے مشاورت کے ذریعے سے سفارشات مرتب کرنے کے ضمن میں 6ورکنگ گروپس تشکیل دئیے جائیں گے۔ ان گروپس کی سربراہی متعلقہ صوبائی وزیر کرینگے جبکہ متعلقہ صوبائی انتظامی سیکرٹریز، سیکٹر ایکسپرٹس ، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر سٹیک ہولڈرزکے ممبران کے طور پر فرائض انجام دینگے۔ مذکورہ ورکنگ گروپس 10 اپریل سے قبل اپنی اپنی سفارشات کمیٹی کو پیش کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...