فریڈ م موومنٹ آئند ہ انتخابات میں بھرپو ر حصہ لے گی،میجر(ر) ظفر اللہ چٹھہ

فریڈ م موومنٹ آئند ہ انتخابات میں بھرپو ر حصہ لے گی،میجر(ر) ظفر اللہ چٹھہ

لاہور(پ ر) پاکستان فر یڈم موومنٹ کے چیف آرگنائزر برائے ممبر شپ میجر (ر) ظفر اللہ چٹھہ پنجاب سند ھ اور بلوچستان کے مختلف اضلاع کے تنظیمی دورے کے پہلے مرحلے میں بہاو لپور پہنچے جہاں محسن سجاد اور جام فرحان حضور نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ان کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے بعد ازاں ممبران کے اجتماع سے میجر (ر) ظفر اللہ چٹھہ نے خطاب کیا۔ اس موقع پر پی ایف ایم کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مصباح ظفر ، کلچر ونگ کے ہیڈ مجاہد حسین بودلہ اور مرکزی رابطہ سیکر ٹری محمد بلال صابر نے بھی حاضرین سے خطاب کرتے ہو ئے تنظیمی سرگر میاں تیز کر نے اور آئندہ عام انتخابات میں پی ایف ایم کی بھرپور شرکت اور کامیابی کو یقینی بنا نے پر زور دیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...