تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس

لاہور (پ ر)تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیر اہتمام ’’سیدنا صدیق اکبرؓ کانفرنس‘‘ تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد کی گئی ، جس کی صدارت امیر تنظیم قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کی ،کانفرنس میں علماء ومشائخ سمیت مریدین کی کثیر تعدادموجود تھی ، کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے قائدروحانی انقلاب و چیئرمین لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاکہ امام العاشقین ، یار غار و زمزار اور خلیفہ اول سرکار سید نا صدیق اکبرؓ نے دین اسلام کی آبیاری میں اہم کردار ادا کیا۔

، آپؓ نے امت مسلمہ کو متحد و متفق کرنے اور حضور نبی کریم ؐ کے ساتھ ساتھ دین حق کی سربلندی میں بے پناہ خدمات سرانجام دیں

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...