ملتان روڈپر گیس فلنگ پوائنٹ آگ سے بھڑک اٹھا

ملتان روڈپر گیس فلنگ پوائنٹ آگ سے بھڑک اٹھا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ملتان روڈ پر سلنڈروں والی دکان میں فلنگ کے دوران گیس لیکج سے آگ بھڑک اٹھی جس سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر شاہ نور سٹوڈیو کے قریب سلنڈروں کی دکان میں گیس فلنگ کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے خوف وہراس پھیل گیا ۔ آتشزدگی سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

،ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

مزید : علاقائی


loading...