فضل ربی کمیشن شاپ کی جائیداد نیلامی کا حکم

فضل ربی کمیشن شاپ کی جائیداد نیلامی کا حکم

لاہور(نامہ نگار)بینکنگ عدالت نے یونائیٹڈبنک کے نادہندہ فضل ربی کمیشن شاپ کی جائیداد نیلام کرنے کاحکم دے دیا ہے۔بینکنگ عدالت کے جج قمر اعجاز نے یو بی ایل کی درخواست پر سماعت کی، بینک کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فضل ربی کمیشن شاپ کے مالک سردار محمد لطیف نے دو گھر، ایک دکان اور دو پلاٹ رہن رکھوا کر بنک سے قرض حاصل کیا مگر قرض کی رقم ادا نہیں ۔عدالت نے نیلامی کے لئے 24اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔

فضل ربی

مزید : علاقائی


loading...