23 سالہ حسن سپردخاک، پولیس قتل کا کھوج لگانے میں مصروف

23 سالہ حسن سپردخاک، پولیس قتل کا کھوج لگانے میں مصروف

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) نو لکھا کے علاقہ سے بر آمد تشد د زد ہ 23سالہ نوجوان کی نعش پوسٹ ما رٹم کے بعد ورثا کے حوالے، مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔پو لیس ابھی کسی نتیجہ پر نہیں پہنچی کہ قتل کس نے کیا اور اس وجوہات کیا تھیں ۔ انویسٹی گیشن افسرا ن کا کہنا ہے کہ تفتیش جا ر ی ہے۔مقتول حسن طا رق مال روڈ پر نجی کمپنی میں اکا ؤنٹس بر انچ میں کا م کرتا تھا ۔پو لیس اغوا برا ئے تاوان کے پہلو پر بھی غور کر رہی ہے جبکہ معا ملہ د یر ینہ د شمنی کا شاخسانہ بھی ہو سکتا ہے ۔ انویسٹی گیشن پو لیس کا کہنا ہے کہ مقتو ل کی مو ٹر سائیکل با ٹا پور سے ملی ہے اور نعش نو لکھا سے، مقتو ل کا موبا ئل ڈ یٹا حا صل کر لیا ہے، جلد اصل حقائق واضح ہو جا ئیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...