ایک پنکھے سے جھول گئی ، دوسری نے زہر کھا لیا ، شاہ پور کانجراں ، جوہر ٹاؤن میں خودکشی کے واقعات

ایک پنکھے سے جھول گئی ، دوسری نے زہر کھا لیا ، شاہ پور کانجراں ، جوہر ٹاؤن میں ...

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی دا ر الحکومت میں مختلف مقاما ت پر دو لڑ کیو ں نے خود کشی کر لی ۔ پو لیس نے نعشیں ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کاآغا ز کردیا ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ چو ہنگ کے علاقہ شاہ پورکانجراں کی ر ہا ئشی 26سالہ عا ئشہ نے پسند کی شادی نہ ہو نے پرگلے میں پھندلیکر پنکھے سے جھو ل کر خود کشی کر لی ۔ دوسری جا نب جو ہر ٹاؤن کے علاقہ پی آئی اے سوسائٹی کی ر ہائشی 24سالہ رافع نے نا معلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اسکی حا لت غیر ہو گئی، طبی امدا د کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی مو ت کی تصد یق کردی ۔ پو لیس نے نعشیں ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیں ۔

مزید : علاقائی


loading...